بحر اوقیانوس

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے۔